189

سعودی تاریخ میں پہلی بارمس یونیورس کے مقابلے میں شرکت

ریاض: رومی القحطانی نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ وہ اپنے ملک کی ترجمانی کریں گی۔ واضح رہے کہ رومی القحطانی اس سے قبل مس عرب پیس، مس پلانیٹ، مس مڈل ایسٹ اور دیگر مقابلوں میں شرکت کرچکی ہیں۔ مس یونیورس کے مقابلے میں سعودی عرب کی طرف سے تاریخ میں یہ پہلی شرکت ہے۔ مس یونیورس کا مقابلہ رواں برس ستمبر میں میکسیکو میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے حسینائیں شرکت کریں گی۔

https://www.instagram.com/p/CW0nOi5M1Hv/?utm_source=ig_embed&ig_rid=66867a2c-7549-450e-bb7b-4381f11cf43a

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں