256

مسجدِ نبوی ۖ میں اعتکاف کرنے کے خواہشمندوں خوشخبری

مدینہ منورہ : مسجدِ نبوی ۖ میں اعتکاف کرنے کے خواہشمندوں کے لیے زائرون ایپ لانچ کردی گئی۔، جس کے ذریعے اپنی معلومات اپ لوڈ کرکے اعتکاف کا پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے
تفصیلات کے مطابق مسجدِ نبوی ۖ میں اعتکاف کرنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق عشرے میں عاشقان رسول بڑی تعداد میں مسجد نبوی میں حاضر ہوئے، معذور افراد کے لیے مسجد نبوی نے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
رمضان کے بابرکت کے پہلے عشرے میں دس لاکھ معتمرین اور عبادت گزاروں نے روضہ رسول پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں