مرکزی جامع مسجد یا رسول اللہ ص میں شب قدر کے حوالہ سے خصوصی بابرکت تقریب

کیلی فورنیا (عظمت گل سے )
مرکزی جامع مسجد یا رسول اللہ ص میں رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل ہونے اور شب قدر کے حوالہ سے خصوصی بابرکت تقریب کا انعقاد کیا گیا رپورٹ کر رہے ہیں نمائندہ دنیاُنیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں