Game Developers Conference in USA

کیلی فورنیا (عظمت گل سے )گیم ڈویلپمنٹ کانفرنس جی ڈی سی کی سالانہ تقریب مس کونی کنونشن سنٹر سان فرانسسکو میں منعقد ہوء جس میں دنیا بھر سے وڈیو گیم انڈسٹری سے وابستہ کمپنیوں اور بزنس لیڈرز نے شرکت کی ٹریڈ اتھارٹی پاکستان اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان لاس اینجلس نے پاکستان سے شرکت کرنے والی کمپنیوں کو اس حوالہ سے سہولیات فراہم کی رپورٹ کر رہے ہیں ۔دیکھے اس رپورٹ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں