232

کوئی بچہ پتنگ بازی کرتے پکڑا گیا مقدمہ والدین پر ہو گا:پنجاب پولیس

پنجاب پولیس نے کریک ڈان شروع کردیا۔پولیس کی جانب سے دھاتی دوڑ، پتنگ بنانے، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
پنجاب پولیس کی جانب سے لاڈ اسپیکر پر اعلان کیا جارہا ہے کہ کوئی بھی بچہ پتنگ بازی کرتے پکڑا گیا تو اس کے والدین اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ پولیس نے گردن پر ڈور پھرنے سے جاں بحق نوجوان آصف کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں