112

امریکہ میں یوم پاکستان

یوم پاکستان کیلی فورنیا ( (عظمت گل سے ) 84 ویں یوم پاکستان کے حوالہ سے قونصل جنرل آف پاکستان لاس اینجلس کی رہائش گاہ پاکستان ہاوس میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوء جس میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پرچم کشاء کیگئیرپورٹ کر رہے ہیں

امریکہ میں یوم پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں