ہمارے بارے میں

یو ایس اردو نیوز پرنٹ نیوز پیپر اور ویب سائٹ کا آغازامریکہ سے اگست 2010میں کیا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے امریکہ میں اردو کا سب سے مہتبر اخبار بن گیا ،
اور دنیا بھر میں جہاں جہاں اردو زبان پڑھی جاتی ہے ۔ان کا ترجمان یوایس اردو نیوز ہے ۔
اس کامیابی کے پیچھے ہماری پاکستان میں موجود ٹیم کی شب وروز کی محنت اور لگن تھی کی آج یوایس اردو نیوز دنیا بھر میں اردو کی پہچان ہے ۔
ہماری امریکہ میں ٹیم کی محنت نے بھی اس کو کامیابیوں کی طرف گامزن کیا۔اور آج دنیا بھر یوایس اردو نیوز E-PAPER ویب سائٹ www.usurdunews.comاور یونی کوڈ سائٹ www.usurdunews.netپڑھا جا رہا ہے ۔