159

کسی کا بھائی ،سلمان خان کی فلم کا گانا جاری

ممبئی:گانے کو لداخ اور لیہہ کے خوبصورت مقامات پر فلمایا گیا ہے اور اس میں سلمان خان اور پوجا ہیگدے کی متاثر کن پرفارمنس نظر آتی ہے۔
فلم کے پہلے گانے کو بگ باس 16 کی اختتامی قسط کی شاندار تقریب میں ریلیز کیا گیا جبکہ فلم عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں