118

پی ایس ایل8؛ محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

لاہور:پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 15 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
احسان علی ان فٹ ہوگئے ان کی جگہ محمد حفیظ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ،محمد حفیظ کا انتخاب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ان فٹ احسان علی کی جگہ کیا ہے۔
محمد حفیظ نے پانچ فروری کو کوئٹہ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں بطور مبصر ذمہ داریاں نبھائیں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں