102

پی ایس ایل 8؛ پشاور زلمی نے اپنا ریجنل اینتھم ریلیز

پشاور: گانے کو خیبرپختونخوا کے معروف میوزک بینڈ جام بوائز کے گلوکار جنید کامران صدیق اور ارسلان شاہ نے گایا ہے۔
گانا پشاور کے تاریخی سیٹھی ہاوس اور حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
منٹ اور 8 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کو وجدان خٹک اور لائق زادہ لائق نے تحریر کیا ہے۔https://twitter.com/i/status/1624796117933211654

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں