لاہور:دنیا بھر میں خارجہ پالیسی ملک کے فائدہ کے لیے بنتی ہے، صدر پیوٹین سے سستے تیل کی خریداری سے متعلق بات طے کر لی تھی۔
غلام انسان نے کبھی بڑے کام نہیں کیے،انسان صرف کسی کی خدمت سے غلام نہیں بنتا ، ذہنی اور ثقافتی اثر قبول کرنا بھی غلامی ہے، جو انگریزی اچھی بولے اسے معاشرے میں عزت دیتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا دنیا میں ممالک قومیت کی بنیاد پر وجود میں آئے، پاکستان کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا، اہل دانش لوگوں میں شعور اجاگر کریں کہ ہمارا بنیادی مقصد کیا ہے۔
