63

بنگلہ دیش لیگ میں شعیب کو گارڈ آف آنر پیش

میرپور:بنگلہ دیش لیگ میں 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر شعیب ملک کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آل رانڈر نے ابھی تک 12 ہزار 280 رنز بنائے ہیں، ان میں 75 ففٹیز شامل ہیں، انھوں نے 382 چھکے لگائے جبکہ 162 وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں