74

پھر سے میدان سجے گا پی ایس ایل8کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگی

اسلام آباد :www.pcb.bookme.pkپر جائے اور خرید لے اپنے پسند کے میچ کی ٹکٹ۔
ابتدائی طور پر ٹکٹوں کی آن لائن فروخت ہوگی جبکہ میچز کے دوران ٹکٹوں کی فروخت کیلئے اسٹیڈیمز کے قریب بوتھ بھی بنائے جائیں گے۔ہر میچ کے لئے ٹکٹوں کی قیمت مختلف ہوگی
ٹکٹوں کی فروخت کے لئے اسٹیڈیمز کے قریب بوتھ بھی بنائے جائیں گے۔
میچز کیلئے سیزن ٹکٹس بھی متعارف کروائے گئے ہیں جن کی مختلف قمیتیں مقرر کی گئی ہیں۔
کراچی اور ملتان میں جنرل اسٹینڈز کے ٹکٹ 650 سے 1000 روپے میں ملیں گے۔
لاہور میں جنرل اسٹینڈ کے ٹکٹس کی قیمت 650 سے 1200 روپے تک ہوگی۔
لاہور کے ہاسپٹیلٹی باکس کا ٹکٹ 10سے 18ہزار روپے جبکہ کراچی کے ہاسپٹیلٹی باکس کے ٹکٹ کی قیمت 10سے 15,000روپے مقرر کی گئی ہے،راولپنڈی میں پریمیم ٹکٹس 1000 سے 25 ہزار روپے جبکہ پلاٹینم بکس کی قیمت 12 سے 18ہزار روپے تک ہوگی۔
ملتان کے ہاسپٹیلٹی باکس کی قمیت 12 سے 18 ہزار روپے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں