39

نوڈیرو ہاس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاس بشمول ریسٹ ہاس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔
نوڈیرو ہاس اور ریسٹ ہاس لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔
نوڈیرو ہاس کو صدرِ مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ، صدر مملکت کی تنخواہ، الانسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں