48

خواجہ سراں ان ایکشن ، ویڈیو وائرل

راولپنڈی:تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ آراے بازار کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ بازار میں پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، اوباش نوجوان خواجہ سراں سے پیسے چھین کر فرار ہورہے تھے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ خواجہ سراں کو حراساں کرکے ان سے پیسے چھیننے والے گروہ کا ایک رکن خواجہ سراں کے ہتھے چڑھ گیا۔
خواجہ سراں نے بھاگتے ہوئے ایک اوباش نوجوان کر پکڑ کر پٹائی کردی، اوباش نوجوانوں کا گروہ بازار میں اکثر خواجہ سراں کو حراساں کرتے دیکھا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں