69

امریکا سے تعلقات بہتر ہونا مشکل ہے،روسی صدرپیوٹن

امریکا سے تعلقات بہتر ہونا مشکل ہے،روسی صدرپیوٹن
جنیوا:امریکی صدر جوزف بائیڈن اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی،اس ملاقات کے بعد روسی صدر پیوٹن نے کہا
امریکاسے کوئی دوستی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی خوش فہمی ہے امریکا سے تعلقات بہتر ہونا مشکل کام ہے ،
یاد رہے کہ یہ مالقات اُس وقت ہو رہی ہے جب دونوں ممالک اپنے سفیر واپس بلا چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں