85

گورنر پنجاب کا چک289گ ب رجانہ اٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

چوہدری محمد سرور گورنر پنجاب اور چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ہمراہ چک 289 گ ب رجانہ میں سرور فانڈیشن کی جانب سے لگائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پہ مہر ریاض فتیانہ ایم این اے، میاں نوید عالم چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ضلع ٹوبہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید صاحب، ڈی پی او ٹوبہ عمر فاروق ، میاں وقار عظیم سباجکے چیف کوآرڈینیٹر نارکوٹکس کنٹرول ٹوبہ ٹیک سنگھ، میاں وحید انور کوکب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، میاں زبیر اکرام کوآرڈینیٹر نارکوٹکس کنٹرول پنجاب، نذیررحمن نمائندہ 92 اور کثیر تعداد میں اہل علاقہ موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں