170

گالی پنجاب کا کلچر ہے :رہنما (ن) لیگ روحیل اصغر

اسلام آباد: فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ہمارے کلچر میں ماں بہنوں کی عزت کرنا سکھایا جاتا ہے۔ غلیظ گالیاں دینا ہمارے کلچر کا حصہ نہیں،
روحیل اصغر گذشتہ روز قومی اسمبلی میں بد زبانی اور گالیوں کو پنجاب کا کلچر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ پنجاب کا کلچر ہے، غصے میں آکر بندہ گالی دے دیتا ہے۔
شیخ روحیل کے بیان پر وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت اپنے رکن کے اس بیان پر بھی انہیں سمجھانے کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں