119

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پیپلزپارٹی اور نون لیگ مل کر منصوبہ بندی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ شازیہ مری نوید قمر یوسف رضا گیلانی ا ور، راجا پرویز اشرف تھے
جب کہ مسلم لیگ(ن)کے ایاز صادق، راناثنااللہ اور مریم اورنگزیب بھی مالوات میں موجود تھے
شہباز شریف نے کہا کہ اسمبلی میں جو کچھ ہو وہ پارلیمنٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔اس کیجتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
میں بلاول بھٹو کا مشکور ہو کہ وہ اظہار یکہجتی کے لئے تشریف لائے
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم سنجیدہ سیاست دان ہیں اور ہم آئندہ شہباز شریف کے ساتھ مل کر سیاسی حکمت عملی پر کام کرے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں