50

کورونا ویکسین لگوائیں پی آئی پر رعائیت پائیں

اسلام آباد(یوایس اُردو نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ایسے افراد جن کی عمر 50سال یا اس سے زیادہ ہے اور ان کے پاس کرونا ویکسین سر ٹیفکیٹ ہے ان کے لئے کرایہ میں 10فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے ۔
قومی ایئرلائن کے ترجمان نے بتایا ہے ۔قومی ایئرلائن کے حکام کا کہنا ہے کہ کرائے کی مد میں 10 فیصد رعایت اندرون ملک پروازوں پر دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں