59

پاکستان میں عیدالاضحی کب ہو گئی اعلان۔۔۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ پاکستان کے کیسی بھی علاقہ میں ذی العقد کا چاند نظر نہیں آیا ۔
جس کے باعث یکم ذی قعدہ 12 جون بروز ہفتہ کو ہوگی۔اور عیدالاضحی ممکنہ طور پر 20 جولائی کو منائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں