79

نوید اصغر کی جانب سے گورنر پنجاب کا پُر جوش استقبال

کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیت بزنس میں نوید اصغر کی جانب سے گورنر پنجاب کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں امریکہ میں مقیم سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی ۔
نوید اصغر نے گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کیا ۔تقریب میں کمیونٹی کی معروف شخصیت ،شیک خان ،وقار رضوی،نے بھی شرکت کی
نوید اصغر کی جانب سے گورنر کا پر جوش استقبال کیا گیا،گورنر پنجاب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا،اور یادگاری شیلڈ بھی دی گئی اور دیگر کمیونٹی مہمانوں کو بھی یاد گاری شیلڈزدی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں