67

عمران چوہدری رائل کنگ کبڈی کلب کی جانب سے گورنر کے اعزاز میں تقریب

رائل کنگ کبڈی کلب کے اونر عمران چوہدری کی جانب سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی کی معروف شخصیات کے علاوہ دیگر افراد نے بھی شرکت کی
عمران چوہدری نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اورگورنر پنجاب اور دیگر کمیونٹی رہنمائوں کو یادگاری شیلڈز بھی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں