30

جمال خواجہ کی جانب سے گورنر کے اعزاز میں ظہرانہ

کمیونٹی کی معروف شخصیت جمال خواجہ کی جانب سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔جس میں کمیونٹی کی معروف شخصیات نے شرکت کی ۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو یادگاری شیلڈ بھی دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں