178

ایمن خان کی منیب بٹ کے ساتھ تصویر

اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اورنج رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
یہ پہلا موقع نہیں اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کی جانب سے پہلے بھی سوشل اکانٹ سے اپنے نئے سفر کی تصاویر شیئر کی گئیں تھیں۔
واضح رہے کہ ایمن خان اور منیب بٹ نے نومبر 2018 میں شادی کی اور ان کے ہاں اگست 2019 میں بیٹی امل خان کی پیدائش ہوئی تھی۔
ایمن خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CrYJrsaIfGr/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں