90

فواد چودھری ایک دفعہ پھر وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وزیراعظم عمرا ن خان نے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت کر دی ہے ۔فوا د چوہدری وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی کے عہدہ پر کام کرتے رہے اور انہوں نے کئی اہم سنگ میل بھی عبور کیے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں کئی اہم ایجادات سامنے لائے تاہم اب ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے وزیر اطلاعات بنا دیا گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں