102

ایسے لوگوں کو فلیٹ ملیں گے جو فلیٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے ، وزیراعظم

اسلام آباد: حکومت کو غریب کو سستے قرضے دینے کی کوشش کامیاب ہوگئی ہے آنے والے2سال میں دو ہزار ایسے لوگوں کو فلیٹ ملیں گے جو فلیٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے، میرا خواب ہے کہ کچی آبادی والوں کے پاس مالکانہ حقوق آجائیں،
اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ سی ڈی اے نے فراشٹائون اپارٹمنٹس کے لیے بہترین ہوم ورک کیا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں