286

سنگاپور ایپل واچ پہننے پر280ڈالرانعام

سنگا پور: حکومت کے ا علان کے مطابق یہ انعام کا حق دار وہ ہو گا جو حکومت کی بنا ئی ہوئی ورزشی ایپ استعمال کرے گا جو کہ بطورِ خاص ایپل کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے
اس کا مقصد حکومتِ سنگاپور کی ایپ گھڑی پہننے والے کو ورزش کی ترغیب دیناہے ۔ اس ایپ میں سب تندرستی سے وابستہ کام ہیں جن میں چلنا، دوڑنا، تیراکی اور یوگا شامل ہے۔ ایپ میں سائن اپ کرکے آپ صحت و فٹنس کی معلومات، ٹوٹکے اور ویکسین کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ورزش اور صحت کے اہداف پورے کرتے ہیں تو حکومت انعام کے طور پر 280 ڈالر ادا کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں