185

ویزا میں توسیع

پاکستانی وزارت خارجہ کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی شہری ،بشمول ،امریکی شہری جن کا پاکستانی ویزا 15مارچ کے بعد ختم ہو گیا تھا ، ان کے ویزا میں 31اگست تک توسیع کر دی گئی ہے ۔
مزید معلومات کے لئے اس لنک پر رابطہ کریں۔

https://bit.ly/3dgJk11

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں