192

آسٹریلیا کا کلب کرکٹ اگلے مہینے سے شروع کرنے کا اعلان

آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے کلب کرکٹ سرگرمیاں شروع کرنے کااعلان کیا گیا ہے۔
آسٹریلیانے 6 جون سے ڈارون اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے تحت ہوگا۔ مجوزہ ہدایات کے تحت تھوک یا پسینے سے گیند چمکانیپر پابندی ہوگی، امپائرز کی نگرانی میں گیند چمکانے کے لیے کوئی دوسرا طریقہ اپنایاجائے گا۔انٹظامیہ نے کرکٹ آسٹریلیا اور مقامی حکومت کی ہدایا ت پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں