22

لاس ویگاس کنونشن سنٹر میں منعقدہ شو

کیلی فورنیا (عظمت گل سے ) لاس ویگاس کنونشن سنٹر میں منعقدہ شو)پاکستان ٹریڈ ڈویلمنٹ اتھارٹی Pakistan trade development authorityکی سپانسر شپ سے دنیا کے بڑے فیشن اینڈ ٹیکسٹایل میجک ٹریڈ شو Magic trade showمیں پاکستان کی پچاس سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی – پاکستان پویلین میں لگے پاکستانی سٹالز کو دنیا بھر سے آئے افراد نے دیکھا اور پاکستانی مصنوعات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں