199

جرمن فٹبال لیگ کھلاڑی سماجی دوری پر عمل نہ کرسکے

جرمن فٹبال لیگ کھلاڑی سماجی دوری پر عمل نہ کرسکے
ہوفنہم کے خلاف گول کرنے پر ہرتھا کلب کے دفاعی کھلاڑی نے جشن مناتے ہوئے ساتھی کھلاڑی کو چوم لیا۔ اس جذباتی پن کا مظاہرہ کرنے والے ڈیڈرک بیوتا کے خلاف کوئی کارروئی نہیں کی گئی، جرمن لیگ کورونا وائرس میں شروع ہونے والی پہلی لیگ ہے، ابتدائی روز چار میچز کھیلے گئے جس میں زیادہ تر فٹبالرز نے گول کا جشن ایک دوسرے سے کہنی ٹکراکر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں