228

شارجہ میں ڈرائیو ان سینیما

عرب نیوز کے مطابق شارجہ میں ایک ایسا سینما کا افتتاح ہونے جا رہا ہے جس میں آپ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فلم دیکھ سکتے ہیں
یکم جولائی سے رات 8بجے پہلا شو دیکھایا جائے گا ۔
اس سے قبل گذشتہ ہفتے واکس سینیماز نے بھی دبئی کے مال آف ایمیریٹس میں ڈرائیو ان تھیٹر لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں