162

کرونا وائرس سے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ستمبر تک موخر

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ رواں سال نہیں ہوگا۔ ملائیشین ہاکی فیڈریشن نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کی مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کو اگلے سال تک کیلئے موخر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 سے 18 اپریل تک ہونا تھا جسے کرونا وائرس وبا کی بنا پر رواں سال ستمبر تک کے لیے موخر کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں