158

آسٹریلوی کرکٹ میں تھوک اورپسینے سے گیند چمکانے کی ممانعت

سڈنی:ملک میں کھیلوں کی بحالی کیلیے حفاظتی تدابیر پر کام کرنیوالے ادارے آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف اسپورٹس کی جانب سے مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے، فٹبال اور ہاکی کی طرح کرکٹرز کا جسمانی ٹکراو بہت کم ہوتا ہے، اس لیے توقع کی جارہی ہے کہ دیگر کھیلوں کی بانسبت کرکٹ کی سرگرمیاں جلد بحال کرنا آسان ہوگا۔
البتہ مختلف ہاتھوں میں گھومنے والی گیند کو کسی بھی قسم کی آلودگی سے محفوظ کرنے کیلیے مختلف تدابیر پر غور ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں