180

وہ لوگ جو مطلبی ہوتے ہیں شاہد وہ کبھی آپ کو سمجھ نہیں پاتے ہیں، ماہرہ خان

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سے جب ایک مداح نے سوال پوچھا کہ لوگ مطلبی کیوں ہوتے ہیں اورہمیں ان کے ساتھ کس طرح کا برتاکرنا چاہیئے، جس پر اداکارہ نے اپنے خوش اخلاق ہونے کا ثبوت دیا۔
ماہرہ خان نے جواب دیا کہ وہ لوگ جومطلبی ہوتے ہیں شاہد وہ کبھی آپ کوسمجھ نہیں پاتے ہیں، کبھی کبھی وہ خود ناخوش بھی ہوتے ہیں یا اکثران کی انا کا بھی مسئلہ ہوتا ہے۔
تاہم اداکارہ نے کہا کہ ہمیں ان لوگوں سے بھی بڑے دل کے ساتھ ملنا چاہیئے اورمعاف کردینا چاہیئے کیونکہ ہمیں جانتے ہیں کہ اگر واقعی کسی نے ہم سے محبت ک ہوتی ہے تو وہ لوگ واپس آجاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں