us urdu news

پاکستانی کیمونٹی ممبرز تنظیم کے زیراہتمام عید پکنک

پاکستانی کیمونٹی ممبرز تنظیم کے زیراہتمام عید پکنک کا اہتمام مقامی پارک میں کیا گیا جس میں پی سی ایم کے ممبران لذیذ پکوان گھروں سے تیار کرکے لائے بچوں خواتین اور مرد حضرات کو مختلف کھیلوں پر گفٹ کارڈز تاور کیش انعامات دئیے گئے

Exit mobile version