پشاور: غائب ہونے والے دوسرے سامان میں وزیراعلی کا پرس، دستاویزات، لائسنس یافتہ اسلحہ بھی شامل ہے۔ موبائل فون گم ہونے سے اہم رابطہ نمبر بھی چلیگئے، جس سے وزیراعلی پختونخوا پریشان ہیں اور انہوں نے میٹنگ میں ارکان اسمبلی سے اس پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے فون نمبرز بھی مانگے ہیں۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاس اسلام آباد سے غائب ہوگیا۔
سی ایم ہائوس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی خیبر پختونخوا کا قیمتی سامان کے پی ہاس اسلام آباد سے غائب ہوگیا، جس میں علی امین گنڈاپور کے 2 آئی فون 15 پرو میکس بھی شامل تھے۔
71