ٹی20 ورلڈکپ کے دوران کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلانے والے اوپنر احمد شہزاد کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی وجہ پاکستان کا مقامی لوکل بالر تھا۔
ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احمد شہزاد بالر کو ایک اوور میں 3 چھکے لگانے کا چیلنج کرتے ہیں جبکہ بالرز یہ کہتے دکھ رہا ہے کہ 2 بار آوٹ کروں گا۔
احمد شہزاد لوکل بالر کو ایک اوور میں تین چھکے نہ لگا سکے تاہم بالر کی جانب سے 2 بار اوپنر کو آوٹ کرنے کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، جس پر بابراعظم کے مداح انکا مذاق بنارہے ہیں ٹی20 ورلڈکپ کے
259