بکرے کی ران 1 عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پاڈر 1 چائے کا چمچہ
لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
سرکہ 1 کھانے کا چمچہ
ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
تیل 1 کپ
تندوری مصالحہ 3کھانے کے چمچے
دہی آدھا کلو
طریقہ
ران پر گہرے کٹ لگائے
نمک ،کالی مرچ ،ادرک ،لہسن ،تندوری مصالہ کو دہی میں مکس کر کے پیسٹ بنا لئے
پھر اس پیسٹ کو ران پر جو کٹ ہیںاس میں اس پیسٹ کو بھر دیں اور باقی کے بچے ہوئے پیسٹ کو ران پر لگا دے
اب اس ران کوایک دن کے لئے فرج میں رکھ دیں ۔
ران کو کسی نان سٹک دیگچی میں رکھ کر چولہے پر رکھ دیں اور اس کو جو پیسٹ بنا ہوا ہے اس میں پکنے دیں
اور دیگچی کو ر کر دیں ۔اور ا س کو پکنے اس پیسٹ میں پکنے دیں ۔
اور جب ران گل جائے تو اس کو گرل پیاز کے ساتھ سرو ڈ کریں
115