219

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ٹیم امریکی کٹ میڈان پاکستان

امریکہ کی کرکٹ ٹیم پہلی بار ٹی 20ورلڈکپ میں حصہ لے رہی ہے ۔اس میں ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ امریکن ٹیم جو کٹ پہنے گئی وہ پاکستان میں تیا ر کی گئی ہے۔
یہ بات ایک پاکستان بزنس میںصبی شیخ سی ای او اسٹون ہل نے وائس آف امریکہ کو ایک انٹریو میں بتائی ۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں کلب لیول پر جتنی بھی کرکٹ ہو رہی ہے اس میں بھی پاکستانی میڈ بال استعمال ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں