21

اداکارہ نمرہ شاہد نے اپنے ہنی مون کی تصاویر شیئر کردیں

لاہور:پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ شاہد نے اپنے ہنی مون کی بولڈ تصاویر شیئر کر کے فینز کو حیرت میں ڈال دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق “اے مشت خاک ، وفا بے مول اور تیری بے حسی”جیسے ڈراموں میں لیڈنگ کردار ادا کرنے والی اداکارا نمرہ شاہد اس وقت اپنے شوہر کیساتھ دبئی میں ہنی مون منا رہی ہیں جس کی تصاویر وہ باقاعدگی کیساتھ اپنے فینز کیساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں واضح رہے کہ نمرہ اسی سال 28مارچ کو زکریا کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں لیکن تاحال نمرہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر اپنے نام کیساتھ شوہر زکریا کا نام نہیں لگایا ۔

https://www.instagram.com/reel/CXJdhB5Ag5T/?utm_source=ig_embed&ig_rid=f691d862-d2c3-487d-9cdc-5bb8cc501012

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں