25

ولڈکپ فٹبال ٹرافی کی پاکستان آمد

اسلام آباد(یوایس اردونیوز آن لائن )فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن فٹبالر “کرسٹین کریمبیو “خصوصی طیارے میں ٹرافی کو پاکستان لائے ۔فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی لاہور پہنچی تو،
ان کا استقبال پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ہاجرہ خان نے اس کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر سپانسر اور ٹرافی ٹوور کے منتظمین بھی موجود تھے۔
ایک کا نسرٹ کا اہتمام بھی کیا گیا ۔جس میں ٹرافی کی نمائش کی گئی
اس سال قطر میں ہونیوالے فٹبال ورلڈکپ کی چمچماتی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی ،۔
فرانس کے سابق ورلڈکپ ونر کرسٹین کریمبیو نے کہا کہ وہ 2018 کے ٹرافی ٹوور کے موقع پر بھی پاکستان آئے تھے اور اس کے بعد ان کی خواہش تھی کہ وہ ایک بار پھر پاکستان آئیں۔
کرسٹین کریمبیو نے کہا یہاں فٹبال کا کتنا جنون ہے اور لوگ کس قدر بے تاب ہیں کہ اپنے ملک کی فٹبال ٹیم کو بھی ایکشن میں دیکھیں۔ جب پچھلی بار 15 ہزار لوگ ٹرافی کو دیکھنے جمع ہوئے تھے تو ان کو اندازہ ہوگیا تھا ۔
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ہاجرہ خان نے کہا کہ ایک بار پھر ٹرافی ٹوور کا حصہ بن کر وہ کافی خوش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں