ہمارے بارے میں

ہفتہ روزہ یو ایس اُردو نیوز (یو ایس اے)14اگست2010 کو وجود میں آیا، یہ امریکہ سے شائع ہونے والا آن لائن اخبار ہے جو وہاں پر موجود پاکستانیوں کی پہچان ہے اوردنیا بھر میں جہاں جہاں اردو پڑھی جاتی وہاں کا نمائیندہ اخبار ہے ۔ یہ اخبارپرنٹ میں امریکہ سے شائع ہوتا ہے جب کے ویب سائٹ سے دنیا بھر میں پٹر ھا جاتا ہے۔