ہمارے بارے میں

ہفت روزہ یو ایس اردو نیوز(یو ایس اے ) 8 اگست 2011 کو وجود میں آیا، یہ امریکہ سے شائع ہونے والا اردو اخبار ہے جویو ایس اردو نیوز کی جانب سے شائع ہوتا ہے اوریو ایس اردو نیوز گروپ کی ملکیت ہے۔ یہ ویب سائیٹ کے ذریعہ بہت سے ایسے ممالک جہاں پر اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے وہاں پر پڑھا جاتا ہے ۔