159

ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں،آصفہ بھٹو زرداری

ملتان:۔آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سلیکٹر کو جانا ہو گا ۔ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں بے نظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو لیکر آگے چلیں گئے اور شہادت قبول کریں گئے
سیاسی میدان میں یہ آصفہ بھٹو کا پہلا خطاب تھا ۔اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔انہوں نے کہا کہ جیسے آپ نے بے نظیر کا ساتھ دیا ایسے ہی بلاول کا ساتھ بھی دیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں