143

عوام عمران خان کا لاک ڈان کرنے والی ہے، مریم نواز

ملتان: عمران خان نے پشاورمیں بی آرٹی بنائی جوچل کم اورجل زیادہ رہی ہے، بنی گالہ کا محل بن گیا لیکن بندہ ایماندار ہے، 6سال سے فارن فنڈنگ کیس میں مفرور، لیکن بندہ ایماندار ہے، جان بوجھ کرایل این جی کی ایمپورٹ میں تاخیر کی گئی لیکن بندہ ایماندارہے۔
اناڑی پاکستان کی ڈرائیونگ سیٹ پربیٹھا ہے، اپوزیشن پر لاک ڈان کی کوشش ہو رہی ہے لیکن عوام عمران خان کا لاک ڈان کرنے والی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں