158

نواز شریف ،شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کرگئیں

لندن: نواز شریف ،شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کرگئیں محترمہ شمیم اختر کی طبعیت گزشتہ ماہ سے خراب تھی اور ان کا علاج جاری تھا وہ 15فروری کو لندن اپنے بیٹے نواز شریف کے پاس گئی تھیں ، رہنما (ن)لیگ عطا اللہ تارڑ نے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں قید شہباز شریف کو ان کی والدہ کے انتقال کی خبر پہنچائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں