244

خالد نزیر نے ہسپتال کی بہتری کے لیے بیس لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان

گوجرانوالہ(اظہر گل سے) پاکستان تحریک انصاف واشنگٹن اسٹیٹ امریکہ کے صدر محمد خالد نذیر کی ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف سے خصوصی ملاقات ، سنیئر صحافی رانا عنصر بھی ملاقات بھی موجود تھے خالد نذیر نے اورسیزز پاکستانیوں کے پراپرٹی کے مسائل اور گکھڑ منڈی کے گورنمنٹ ہسپتال کی حالت زار پر توجہ دلائی جس پر ڈپٹی کمشنرسہیل اشرف نے اورسیزز کمیشن کے طریقہ کار سے آگاہ کیا اور بتایا کہ فنڈز کی کمی کے باعث گورنمنٹ ہسپتال گکھڑ منڈی میں کچھ مسائل کا سامنا ہے، خالد نزیر نے ہسپتال کی بہتری کے لیے بیس لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا۔جس پر ڈپٹی کمشنر نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ رقم ایکسرے مشین اور ڈینٹل مشین کے لیے استعمال کی جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں