121

صدر پی ٹی آئی واشنگٹن محمد خالد نذیر کی گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور(یو ایس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف واشنگٹن سٹیٹ امریکہ کے صدر محمد خالد نذیر کی گورنر ہاس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات پی ٹی آ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری فاروق ارشد چوہدری بھی موجود تھے صدر واشنگٹن سٹیٹ پی ٹی آ خالد نزیر نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے اورسیزز پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا اور دورہ کی دعوت دی جس کو قبول کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستانیوں کو ان ممالک کی مقامی سیاست میں لازمی حصہ لینا چاہیے واشنگٹن سٹیٹ کے پاکستانی اپنے مسائل کے حل کے لیے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اقلیتوں کو مذہبی مقامات تک رسا کے ساتھ ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہے ہیں سکھوں اور دیگر مذاہب والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ آ ٹی حب واشنگٹن سٹیٹ میں پاکستانی انٹرپنورر کو پاکستان میں سہولیات فراہم کرینگے اس موقع پر پی ٹی آ ئی واشنگٹن کے رہنما احسن کھولھر اور دیگر بھی موجود تھے۔

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں